تائیدی شہادت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطالب کی تائید کرے، ممدو معاون و مددگار گواہی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطالب کی تائید کرے، ممدو معاون و مددگار گواہی۔